۱-توارِیخ. Chapter 8

1 اور بینمین سے اُسکا پہلوٹھا بالع پیدا ہوا ۔ دُوسرا اشبیل تیسرا اخرؔخ ۔
2 چوتھا نُوحہ اور پانچواں ۔
3 اور بالع کے بیٹے اذار اور جیرا اور ابیہود ۔
4 اور ابیسوع اور نمعان اور اخوح۔
5 جیراؔ اور سفُوفان اور حُورام تھے۔
6 اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں یہ جبع کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسیر کرکے مناحت کو لے گئے تھے۔
7 یعنی نعمان اور اخیاہ اور جیرا۔ یہ اِنکو اِسیر کرکے لے دیا تھا اور اُس سے عُز ّا اور اخیحود پیدا ہُوئے۔
8 اور سحریم سے موآب کے مُلک مین اپنی دونوں بیویوں حُوسیم اور بعراہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پیدا ہُوئے ۔
9 اور اُسکی بیوی ہُودس کے بطن سے یُوباب اور ضِبیہ اور میساؔ اور ملکام ۔
10 اور بعُوض اور سکیاہ اور مرمہ پیدا ہُوئے ۔ یہ اُسکے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔
11 اور حُوسیم سے ابیطوب اور الفعل پیدا ہُوئے ۔
12 اور بنی افؑل عؔبر اور مشعام اور سامر تھے۔ اِسی نے اُونو اور لُد اور اُسکے دیہات کو آباد کیا۔
13 اور بریعہ اور سمعہ بھی جو ایّلون کے باشندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جنہوں نے جات کے باشندوں کو بھگا دِیا۔
14 اور اخیو ۔ شاشق اور یریموت۔
15 اور زبدیاہ اور عراد اور عدر ۔
16 اوعر میکاایل اور اِسفاہ اور یُوخاجوبنی بریعہ ہیں ۔
17 اور زبدیاہ اور مُسلا م اور حزقی اور حبر ۔
18 اور یسمری اور یزلیاہ اور یُوباب جو بنی الفعل ہیں۔
19 اور یقیم اور زِکری اور زبدی ۔
20 اور العینی اور ضلتی اور الئیل ۔
21 اور عدایاہ اور برایاہ اور سمرات جو بنی سمعی ہیں ۔
22 اور اِسفان اور عؔبِر اور الئیل ۔
23 اور عبدون اور زِکری اور حنان۔
24 اور حنانیاہ اور عیلام اور عنتوتیاہ۔
25 اور یفدیاہ اور فنوُایل جو بنی شاشق ہیں ۔
26 اور سمسری اور شحاریاہ اور عتالیاہ ۔
27 اور یعر سیاہ اور الیاہ اور زِکری جو بنی یروحام ہیں ۔
28 یہ اپنی پشتوں میں آبائی خاندانوں ک سردار اور رئیس تھے اور یروشلیم میں رہتھے تھے۔
29 اور جبعون میں جبعون کا باپ رہتا تھا جسکی بیعوی کا نام معکہ تھا۔
30 اور اُسکا پہلوٹھا بیٹا عبدون اور صور ااور قیس اور بعل اور ندب ۔
31 اور جدور اور اخیور اور زکر۔
32 اور مقلوت سے سِماہ پیدا ہُوا اور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یروشلیم میں اپنے بھائیوں کے سامنے رہتے تھے۔
33 اور نیر سے قیس پیدا ہُوا اور قیس سے ساؤل پیدا ہوا اور ساؤل سے یہونتن اور مِلکیشوع اور ابینداب اور اشبعل پیدا ہُوئے۔
34 اور یہوُنتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے میکاہ پیدا ہُوا۔
35 اور بنی میکاہ فیتو ں اور ملک اور تاریع اور آخز تھے۔
36 اور آخز سے یُہوعدہ پیدا ہُوا اور یُہوعدہ سے علمت اور عزماوت اور زِمری پیدا ہوئے اور زمری سے موضا پیدا ہُوا ۔
37 اور موضا سے بنعہ پیدا ہوا ۔ بنعہ کا بیٹا رافعہ ۔ رافعہ کا بیٹا الیعسہ اور الیعسہ کا بنٹا اصیل۔
38 اور اصیل کے چھےبیٹے تھے جنکے نام یہ ہیں ۔ عزریقام بوکُرو اور اِسمعیل اور سگریاہ اور عبدیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔
39 اور اُسکے بھائی عیشق کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکا پہلوٹھا اَولام ۔ دُوسرا یعوس ۔ تیسرا الیفلط ۔
40 اور اَولام کے بیٹے زبردست سُورما اور تیرانداز تھے اور اُسکے بہت سے بیتے اور پوتے تھے جو دیڑھ سَو تھے یہ سب بنی بنیمین میں سے تھے۔